Latest jobs in Punjab Jail Police June 2023 Jobs in Punjab Public Service Commission National Testing Service Fedral Public Service Commission Candidate Service Commission
Apply : Male & Female / Both
Total Vacancy Detail all Regions in Punjab:
:اردو میں معلومات
|
جیل پولیس پنجاب بھرتی جون-2023
پنجاب کے 7 ریجن میں جیل پولیس کی بھرتی
شروع ہے۔ بھرتی میں پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والے
مرد / خواتین آپلائی کر سکتے ہیں-
01
: سرگودھا ریجن ▪️ اضلاع : سرگودھا ٰ حافظ آباد ٰ خوشاب ٰ میانوالی اور بھکر
02
: ڈیرہ غازی
خان ریجن ▪️ اضلاع : ڈیرہ غازی خان ٰ مظفرگڑھ ٰ لیہ اور راجن پور
03
: بہاولپور ریجن ▪️ اضلاع : بہاولپور ٰ بہاولنگر ٰ لودھراں اور رحیم یار خان
04
: فیصل آباد ریجن ▪️ اضلاع : فیصل آباد ٰ ٹوبہ ٹیک سنگھ ٰ جھنگ اور چنیوٹ
05
: ملتان ریجن ▪️ اضلاع : ملتان اور خانیوال
06
: ساہیوال ریجن ▪️ اضلاع : ساہیوال ٰ اوکاڑہ ٰ پاکپتن اور وہاڑی
07
: لاہور ریجن ▪️ اضلاع : لاہور ٰ گوجرانولہ ٰ قصور' شیخو پورہ ٰ ننکانہ صاحب
ٰ سیالکوٹ اور نارووال
پوسٹ ▪️مرد وارڈرز ▪️لیڈی وارڈرز
بنیادی سکیل ▪️ 07 گریڈ
تعلیم : ▪️ میٹرک ( کم از کم سیکنڈ ڈویژن)
عمر کی حد : ▪️مرد وارڈرز ( 18 تا 28 سال) ▪️ لیڈی وارڈرز (18 تا 25 سال)
میڈیکل : ▪️نظر 6/6 ▪️قد مرد وارڈرز 170 سینٹی میٹر ▪️ قد لیڈی وارڈرز 158
سینٹی میٹر ▪️ چھاتی 80 سینٹی میٹر بغیر
پھیلاؤ اور 85 سینٹی میٹر پھیلاؤ کے ساتھ ▪️ وزن لیڈی وارڈرز 70 کلو گرام تقریباً ( وزن میں نرمی مل جاتی
ہے اگر تھوڑا سا زیادہ یا کم ہو تو) دوڑ : ▪️مرد وارڈرز 7 منٹ میں 1 میل (1.6 کلو میٹر) ▪️ لیڈی وارڈرز 10 منٹ میں 1 میل (1.6 کلومیٹر)
سیٹوں کی تقسیم ریجن وائز : 01:
سرگودھا ریجن ▪️مرد وارڈرز= 317 ▪️ لیڈی وارڈرز= 12
02:
ڈیرہ غازی خان ریجن ▪️مرد وارڈرز= 207 ▪️ لیڈی وارڈرز= 06
03:
بہاولپور ریجن ▪️مرد وارڈرز= 169 ▪️ لیڈی وارڈرز= 00
04:
فیصل آباد ریجن ▪️ مرد وارڈرز= 138 ▪️لیڈی وارڈرز= 02
05:
ملتان ریجن ▪️مرد وارڈرز= 170 ▪️ لیڈی وارڈرز= 15
06:
ساہیوال ریجن ▪️مرد وارڈرز= 396 ▪️ لیڈی وارڈرز= 06
07:
لاہور ریجن ▪️مرد وارڈرز= 616 ▪️ لیڈی وارڈرز= 08
سلیکشن کا طریقہ کار 01:
اپلیکیشن فارم جمع کروانا 02:
دوڑ کا ٹیسٹ پاس کرنا 03:
میڈیکل پاس کرنا 04:
تحریری امتحان پاس کرنا ( معروضی سوالات پر مشتمل پیپر
ہوگا) 05:
انٹرویو 06:
فائنل میڈیکل 07:
فائنل سلیکشن لسٹ
آپلائی کرنے کا طریقہ کار 01:
ویب سائٹ سے اپلیکیشن فارم ڈاؤن لوڈ کریں- 02: ویب سائٹ سے چالان
فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔ 03:
اپلیکیشن فارم خود فل کریں- اپنی ساری انفارمیشن لکھیں'
جو پوچھی گئی ہے- 04:
چالان فارم فل کریں اور اپنے متعلقہ ریجن کے پنجاب بنک
کے اکاؤنٹ میں 500 روپے جمع کروائیں۔ (اپنے ریجن کا بنک اکاؤنٹ دیکھنے کے لیے
اپنے ریجن کا بھرتی اشتہار دیکھیں اپلیکیشن فارم کے ساتھ مندرجہ ذیل کاغذات
تصدیق شدہ سٹیپلر کریں-
01:
2 پاسپورٹ سائز تصویریں 02:
چالان فارم کی رسید 03:
ڈومیسائل کی فوٹو کاپی 04:
کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی کاپی 05:
اپنی تمام تعلیمی اسناد کی فوٹو کاپیاں اپنی درخواست تیار
کر کے اس کو خاکی لفافے میں ڈال لیں- اس لفافے کی ایک سائیڈ پر اپنے متعلقہ ریجن
کا ایڈریس لکھ دیں' جہاں اپلیکیشن بھیجنی ہے- دوسری طرف اپنے گھر کا مکمل ایڈریس
لکھ دیں- ایڈریس کے نیچے اپنا موبائل نمبر ضرور لکھیں- [نوٹ: ایسا موبائل نمبر دیں' جس کا نیٹ ورک چینج نہ ہو- ورنہ
آپ کو ٹیسٹ/انٹرویو کا میسج نہیں ملے گا-]
یہ خاکی لفافہ آپ نے پاکستان پوسٹ آفس یا ٹی سی
ایس کے ذریعے اپنے ریجن کے محکمہ جیل کے ایڈریس پر بھیج دینا ہے-
درخواست
فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ: *20 جون 2023 |
Advertisement
👇👇👇👇👇👇
Challan form here
👇
👇
.webp)





4 Comments
Good information 👍
ReplyDeleteGood work
ReplyDeleteGood work
ReplyDeletevery good job
ReplyDelete